Thursday, 25 April 2024, 01:35:01 am
بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے،بزنجو
February 16, 2018

بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے جہاں سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجو د ہیں۔انہوں نے کوئٹہ میں ایک چینی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے صوبے میں امن وسلامتی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے محفوظ ماحول کے قیام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے بلوچستان کی ترقی کااہم موقع حاصل ہواہے جس سے سرمایہ کاری، تجارت اور کاروبار کی نئی راہیں کھلی ہیں۔وفد نے بلوچستان میں مختلف سرکاری شعبوں میں سرمایہ کاری کی خواہش کااظہارکیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.