باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مومند میں جمعہ کوایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں امن کمیٹی کا رکن ملک عبدالرحمان جاں بحق ہوگیا۔
مقامی انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔