Saturday, 20 April 2024, 02:15:19 am
وزیراعظم نے نئے قومی صحت کارڈ کے ذریعے صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی ہیں، یاسمین راشد
January 16, 2022

فائل فوٹو

پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نئے قومی صحت کارڈ کے ذریعے صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی ہیں۔

وہ لاہورمیں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔انہوں نے کہاکہ پہلے مرحلے میں خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والی تیس فیصدآبادی کو صحت کارڈ فراہم کئے جائیں گے۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے حامل افراد لاہورکے پچاس نجی ہسپتالوں میں دس لاکھ روپے تک کاعلاج کراسکیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.