Friday, 29 March 2024, 10:55:43 am
ملک میں مزید چار ہزار ستائیس افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
January 16, 2022

فائل فوٹو

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ نو افراد جاں بحق اور چار ہزار ستائیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے آج (اتوار)ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس عرصے کے دوران اکاون ہزار دو سو چھتیس افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اور کیسز کی مثبت شرح سات اعشاریہ آٹھ فیصد رہی۔سات سو باون مریضوں کی حالت شویشناک ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.