Thursday, 25 April 2024, 09:23:46 pm
پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا سمارٹ لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ
January 16, 2021

File Photo

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے آج (ہفتہ) شام چھ بجے سے شہر کے پانچ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پشاور میں جاری اعلامیئے کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث سمارٹ لاک ڈائون حیات آباد ، کوہاٹ روڈ، وارسک روڈ اور یکہ توت کے مخصوص علاقوں میں نافذ کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.