Friday, 29 March 2024, 03:41:24 pm
نیپالی کوہ پیما موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے میں کامیاب
January 16, 2021

نیپالی کوہ پیمائوں کی ایک دس رکنی ٹیم موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے۔ ٹو سر کرنے والی پہلی کوہ پیما ٹیم بن گئی ہے۔کے۔ ٹو آٹھ ہزار چھ سو گیارہ میٹر اونچائی کے ساتھ دوسری بلند ترین چوٹی ہے جسکو موسم سرما کے دوران کبھی سر نہیں کیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.