جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم چودہ سال کے وقفے کے بعد اپنے پہلے دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہے ۔
QUINTO DE KODC کی قیادت میں افریقہ کی ٹیم آج کراچی پہنچی اور جلد ہی اس کا کورونا ٹیسٹ کیاجائے گا ۔
دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچ کھلیں گی ۔ ٹیسٹ میچ کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائینگے جبکہ تمام تین ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں ہوںگے ۔
پہلا ٹیسٹ میچ اس ماہ کی چھبیس تاریخ کو کراچی میں شروع ہوگا ۔