Friday, 19 April 2024, 10:14:22 am
چوہدری فواد حسین کا واٹس اپ کے اپنی پرائویسی پالیسی میں تبدیلی میں تاخیر کے فیصلے کا خیرمقدم
January 16, 2021

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر چوہدری فواد حسین نے واٹس اپ کے اپنی PRIVACEY پالیسی میں تبدیلی میں تاخیر کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قراردیا ہے ۔

آج (ہفتہ) ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ فیس بک جیسی کمپنیوں کے سینکڑوں صارفین متاثر ہوں گے اور یہ بات انتہائی اہم ہے کہ سنجیدہ فیصلے کرتے وقت صارفین کی بڑی تعداد اوراعدادوشمار کے تحفظ سے متعلق ان کے مفادات کو یقینی بنایا جائے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.