Friday, 29 March 2024, 07:30:19 pm
اقوام متحدہ کا ایتھوپیا میں انسانی صورتحال پر اظہار تشویش
January 16, 2021

File Photo

اقوام متحدہ نے ایتھوپیا کے علاقے TIGRAY میں انسانی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے ۔

پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر FILLIPPO GRANDI نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کا ہائی کمیشن اوردوسرے شراکت داروں نے پناہ گزینوں اور واپسی کے امور کے ایتھوپیا کے ادارے کے ساتھ مل کر گزشتہ ہفتے دوکیمپوں کا فوری جائزہ لیا جس کے بعد پانی کی فراہمی اور صحت کی محدود سہولتوں کی بحالی کا عمل شروع کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.