Friday, 19 April 2024, 12:16:46 pm
افغانستان:طالبان کے حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک
January 16, 2021

File Photo

افغانستان کے صوبے ہرات کے ضلع GHORIAN میں طالبان کے ایک حملے میں تیرہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حملہ گزشتہ سال فروری میں امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق امریکہ کے اس اعلان کے چند گھنٹے بعد کیاگیا جس میں کہاگیا ہے تھا کہ امریکہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرکے دوہزار پانچ سو تک کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.