Saturday, 20 April 2024, 04:09:19 am
پی سی بی اوربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان آئندہ سیریز کے حوالے سےاتفاق رائے
January 16, 2020

پاکستان کرکٹ بورڈ  اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان آئندہ سیریز کے حوالے سے اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے معاملہ احسن انداز میں حل کرلیا ہے جو اس عظیم کھیل اور کرکٹ کھیلنے والے ملکوں دونوں کے مفاد میں ہے۔

 انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر کی جانب سے اس معاملے میں رہنمائی کرنے اور دونوں ملکوں میں کرکٹ کے فروغ کو یقینی بنانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.