Wednesday, 24 April 2024, 04:58:20 am
وزیراعلیٰ پنجاب نے آٹے کی طلب و رسد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب کرلیا
January 16, 2020

File Photo 

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبے میں آٹے کی طلب و رسد اور قیمتوں کا جائزہ لینے کے لئے آج (جمعرات) اجلاس طلب کیا ہے۔

 اجلاس میں خوراک کے صوبائی وزیر سمیع اللہ چودھری، وزیراعلیٰ کے صوبائی سیکرٹری، سیکرٹری خوراک اور دوسرے متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.