Tuesday, 23 April 2024, 06:39:47 pm
تکسیریت پسندی انسانیت کودرپیش مشترکہ مسائل کاواحدحل ہے:انتونیوگوتریز
January 16, 2019

File Photo

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے کہاہے کہ تکسیریت پسندی انسانیت کودرپیش مشترکہ مسائل کاواحدحل ہے۔انہوں نے چین کے قائم کردہ ستترممالک کے گروپ کی سال دوہزارانیس کیلئے صدارت مصرسے فلسطین منتقل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مصر کی صدارت میں تنظیم نے ماحولیاتی تبدیلی ،بڑھتے ہوئے عدم مساوات اورنئی ٹیکنالوجی سمیت متعددمسائل کے باوجود ترقی کی منازل طے کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.