Saturday, 20 April 2024, 09:24:05 am
پاکستان کو امریکہ کے ساتھ تعلقات برابری کی بنیاد پر دوبارہ قائم کرنے چاہئیں:تجزیہ کار
January 16, 2019

ممتاز تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات برابری کی بنیاد پر دوبارہ قائم کرنے چاہئیں۔

بین الاقوامی تعلقات کے ماہرڈاکٹراے زیڈہلالی نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون علاقائی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔بین الاقوامی تعلقات کے ایک اورماہر ڈاکٹر سرفراز خان نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔ ڈاکٹرمہدی نے ریڈیو پاکستان کوبتایاکہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے سیاسی تصفیے کی وکالت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.