Saturday, 16 February 2019, 11:00:40 pm
وزیراعظم کی تاریخی و ثقافتی ورثے کی حامل عمارتوں کی نقشہ کشی جلد مکمل کرنے کی ہدایت
January 16, 2019

وزیراعظم عمران خان نے تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل عمارتوں کا سروے جلد مکمل کرنے اور ملک میں سیاحت کے فروغ کی ہدایت کی ہے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اسلام آباد میں ثقافتی اہمیت کی حامل سرکاری عمارتوں کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لئے قومی جائزہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔