Friday, 29 March 2024, 11:47:28 am
وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کونان کسٹم پیڈاورجعلی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت
January 16, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے پولیس کو صوبے بھر میں نان کسٹم پیڈ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

 وہ آج کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

 وزیراعلیٰ نے پولیس  کو تعلیمی اداروں میں منشیات کی فراہمی کی فورم طور پر روک تھام کی ہدایت کی۔

 انہوں نے متعلقہ محکموں کو بھی ہدایت کی کہ وہ کراچی میں کثیر الملکی بحری مشقیں Aman-2019 اور پاکستان سپر لیگ میچوں کے چوتھے ایڈیشن کےلئے سکیورٹی کے جامع انتظامات کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.