Wednesday, 24 April 2024, 12:35:26 pm
ملک ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے:بزدار
January 16, 2019

File Photo

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دانشمندانہ قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔

 آج (بدھ) لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست بنانے کے لئے پرعزم ہے اور ملک کو در پیش مسائل سے عہدہ برآہ ہونے کےلئے جامع ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔

 وزیراعلیٰ نے کہا کہ نظم و نسق بہتر بنانے کےلئے متعدد اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.