Wednesday, 24 April 2024, 12:38:52 pm
لاہورہائیکورٹ نےحمزہ شہبازکوصرف ایک بار10روزکےلئےملک سےباہرجانےکی اجازت دیدی
January 16, 2019

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو صرف ایک بار دس روز کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی ہے۔

 عدالت نے یہ حکم آج لاہور میں حمزہ شہباز شریف کی طرف سے اپنا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کےخلاف دائر درخواست پر جاری کیا۔

 عدالت نے وزارت داخلہ کومعاملے پر جواب داخل کرانے کے لئے بھی نوٹس جاری کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.