Thursday, 25 April 2024, 08:40:05 am
فلسطین امریکہ کی جانب سے ویٹوکے باوجوداقوام متحدہ کارکن بننے کی مہم چلائے گا
January 16, 2019

File Photo

فلسطین امریکہ کی جانب سے ویٹوکے باوجوداقوام متحدہ کارکن بننے کی مہم چلائے گا۔

فلسطین کے وزیرخارجہ ریاض المالکی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آنے والے ہفتوں میں سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے ساتھ لابنگ شروع کی جائے گی۔فلسطینیوں نے دوہزارگیارہ میں اقوام متحدہ کی رکنیت کیلئے درخواست دی تھی تاہم ان کی درخواست پررائے شماری نہیں کرائی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.