Saturday, 16 February 2019, 11:22:00 pm
دفترخارجہ کااعلی سطح کےبین الادارہ جاتی اجلاس میں سائنسی سفارتکاری کاآغاز
January 16, 2019

دفترخارجہ نے آج اسلام آباد میں اعلی سطح کے بین الادارہ جاتی اجلاس میں سائنسی سفارتکاری کا آغاز کیا جس کا مقصد بیرون ملک سائنس و ٹیکنالوجی کے مراکز کے ساتھ رابطوں کو فروغ دینا ہے۔ اجلاس میں صحت، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی ،ماحولیاتی تبدیلی اور تحفظ خوراک سمیت مختلف شعبوں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔