Friday, 29 March 2024, 10:40:53 am
امریکا اوربرطانیہ کی جنوبی بحیرہ چین میں پہلی مشترکہ مشقیں
January 16, 2019

امریکا اور برطانیہ نے جنوبی بحیرہ چین میں پہلی مشترکہ بحری مشقیں کی ہیں۔

 امریکی بحریہ کے ترجمان کے مطابق دونوں ملکوں کی بحری افواج نے سلامتی کی مشترکہ ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پیغام رسائی اور دوسری مشقیں کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.