Thursday, 25 April 2024, 03:27:50 pm
سلامتی کونسل فلسطینی علاقے سےاسرائیلی غیرقانونی بستیوں کے خاتمے کیلئے ذمہ داریاں پوری کرے:او آئی سی
January 16, 2018

 

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پرزوردیاہے کہ وہ القدس الشریف سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں کے قیام کی پالیسی کے خاتمے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹریوسف ابن احمد العثیمین نے ایک بیان میں کہاکہ اسرائیلی بستیوں کی توسیعی پالیسی کھلی جارحیت ہے جو فلسطینیوں کے حقوق اور بین الاقوامی قانون کے منافی ہے۔

ادھر مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.