Thursday, 28 March 2024, 04:02:52 pm
سینیٹرچک ہیگل نے صدرٹرمپ کو ہزیمت کا باعث قراردیدیا
January 16, 2018

سابق امریکی وزیر دفاع اورسینیٹرچک ہیگل نےصدرڈونلڈ ٹرمپ کو ہزیمت کا باعث قراردیتےہوئےکہاہےکہ وہ عالمی سطح پر ملک کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔لنکن جرنل سٹار میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ امریکہ اور دنیااہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ۔

سابق وزیر دفاع نے انٹیلی جنس کمیونٹی پر ٹرمپ کے حملوں پربرہمی کا اظہار کیا ہے انہوں نے صدر پر ملک کو عالمی سطح پر تقسیم کرنے اوردنیا میں اپنے ان اتحادیوں سے دور کرنے کا الزام عائد کیا جن سے امریکہ کو بہت فائدہ ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.