Tuesday, 16 April 2024, 01:46:03 pm
روس کا ایران ایٹمی معاہدے میں ترمیم بارے امریکی حمایت سے انکار
January 16, 2018

روس نے ایران کے ایٹمی معاہدے میں ترمیم کیلئے امریکہ کی کوششوں کی حمایت سے انکار کردیاہے۔

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں ایک نیوزکانفرس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ ان کاملک ایسے کسی اقدام کی حمایت نہیں کرے گا کیونکہ اس سے شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کے پروگرام کے بارے میں سفارتکاری پرمنفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.