Wednesday, 24 April 2024, 07:01:38 pm
رومانیہ کے وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
January 16, 2018

رومانیہ کے وزیراعظم Mihai Tudose مستعفی ہوگئے ہیں۔

انہوں نے حکمران سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئرارکان کی طرف سے اقتدار کی داخلی کشمکش کے باعث سیاسی حمایت منسوخ کرنے پراستعفیٰ دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.