Saturday, 20 April 2024, 07:48:58 am
پنجاب میں اربوں روپےکی لاگت سےکئی ترقیاتی منصوبےمکمل کئےگئے ہیں:شہبازشریف
January 16, 2018

پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف نے کہاہے کہ صوبے بھر میں اربوں کی لاگت سے کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کئےگئے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مختلف منصوبوں پرعملدرآمد میں معیار اور شفافیت یقینی بناکر اربوں روپے کی بچت کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ بچائی گئی رقم، تعلیم اور صحت کے شعبوں کی ترقی پر خرچ کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.