Saturday, 20 April 2024, 03:52:02 pm
نیوزی لینڈ نےچوتھےایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
January 16, 2018

سیڈن پارک ہملٹن میں چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں چار صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.