Friday, 19 April 2024, 11:54:04 pm
ہملٹن: پاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے 263رنز کا ہدف
January 16, 2018

ہملٹن میں سیڈن پارک کے مقام پر کھیلے جانیوالے چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ جیت کیلئے 263رنز کا ہدف دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کو سیریز میں تین۔صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.