Saturday, 20 April 2024, 06:27:32 pm
قطرکےلڑاکاطیاروں نےبحرین جانےوالے ہمارے2مسافرطیاروں کوروکنے کی کوشش کی ہے:متحدہ عرب امارات
January 16, 2018

متحدہ عرب امارات نےکہاہےکہ قطرکےلڑاکا طیاروں نےاس کےبحرین جانے والے دومسافر طیاروں کو بین الاقوامی فضائی حدود میں روکنے کی کوشش کی ہے تاہم قطر نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

ادھر وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ نےقطرکےامیرشیخ تمیم بن حمادالثانی سے ٹیلیفون پر بات کی ہے اور خلیجی عرب ملکوں کے درمیان اتحاد کے لئے اپنی حمایت کااعادہ کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.