یہ بات چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی چیف ایڈمرل نے تہران میں ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان سے ملاقات کے دوران کہی۔

چین ایران کے ساتھ فوجی تعلقات استوار کرنے کا خواہاں
15 اکتوبر 2015 (18:56)
0

چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ فوجی تعلقات استوار کرنے کا خواہاں ہے۔

یہ بات چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی چیف ایڈمرل Sun Jiangua نے تہران میں ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان سے ملاقات کے دوران کہی۔
فوجی کمانڈر نے ملاقات کے دوران خفیہ معلومات کے تبادلے پر بھی بات چیت کی اور امید ظاہر کی کہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے بہت جلد مشترکہ میری ٹائم کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔