وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کا نصب العین اور ذمہ داری ہے۔

حکومت غربت کے خاتمے کیلئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے:شہباز
15 اکتوبر 2015 (16:47)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت غربت اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

وہ جمعرات کو لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندوں سے ملاقات میں اظہار خیال کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کا نصب العین اور ذمہ داری ہے۔