file photo

ہزاروں فلسطینی آج یوم نکبہ منا رہے ہیں
15 مئی 2017 (20:20)
0

دنیا بھر میں فلسطینی آج اپنے وطن سے زبردستی نکالے جانے کی یاد میں یوم Nakbaمنا رہے ہیں ۔
Nakbaاس وقت ہوا جب 1948میں اسرائیل کو سرکاری طور پر ریاست قرار دیا گیا جس کے بعد سات لاکھ پچاس ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور دیہات سے بیدخل کردیا گیا۔
 مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ سمیت تاریخی خطے فلسطین میں اس دن کو منانے کیلئے فلسطینی ریلیاں مارچ اور مشعل جلانے کی تقریبات منعقد کررہے ہیں ۔