File photo

عراق اور اردن کیساتھ صحرائی علاقے میں شامی فوجی تعینات
15 مئی 2017 (17:48)
0

شام کی فوج شدت پسندوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے عراق اور اردن کے ساتھ اپنی سرحدوں کے قریبی صحرائی علاقے میں اپنے فوجی تعینات کر رہی ہے۔
Sabaa Biyar نامی قبصہ شام کے اکا دکا آبادی والے صحرائی علاقے Badia میں واقع ہے ۔
باغیوں کے جنوبی محاذ کے گروپ کے ترجمان میجر Issam Al Reis نے بتایا ہے کہ شام کی حکومت کی طرف سے بجھوائی گئی کمک میں توپ خانہ ، ٹینک اور بکتربند گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
ادھر ، مشرقی شہر دیرالزور میں دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کی شدید گولہ باری میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔