یہ اقدامات ہنگامی حالات میں عوام کو چوکس رکھنے میں مددگار ثابت ہونگے۔

پی ڈی ایم اے کامون سون کے پیش نظر ایس ایم ایس او ر ہیلپ لائن سروس کا آغاز
15 مئی 2017 (13:43)
0

قدرتی آفات سے نمٹنے کے خیبرپختونخوا کے ادارے نے مون سون کے پیش نظر اپنے ہنگامی مرکز میں ایس ایم ایس او ر ہیلپ لائن سروس شروع کی ہے۔
پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ مختلف متعلقہ محکموں میں سیلاب کی نگرانی کے مراکز بھی قائم کئے گئے ہیں۔
یہ اقدامات ہنگامی حالات میں عوام کو چوکس رکھنے میں مددگار ثابت ہونگے۔