اس اتفاق رائے کے نتیجے میں آج ایشیائی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک اعشاریہ پانچ فیصد بڑھ گئیں۔

سعودی عرب اور روس کا خام تیل کی پیداوار میں کمی کی مدت میں توسیع پر اتفاق
15 مئی 2017 (10:31)
0

سعودی عرب اور روس نے خام تیل کی پیداوار میں کمی کی مدت میں مارچ2018 تک یہ توسیع دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اعلان بیجنگ میں سعودی عرب کے توانائی کے وزیرKhalid al falih اور روس کے توانائی کے وزیرAlexander Novak کے درمیان ایک ملاقات کے بعد کیاگیا۔
اس اتفاق رائے کے نتیجے میں آج ایشیائی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک اعشاریہ پانچ فیصد بڑھ گئیں۔