آج خاندانوں کاعالمی دن منایاجارہاہے
15 مئی 2017 (10:22)
0

آج خاندانوں کاعالمی دن منایاجارہاہے جس کامقصد خاندانوں کے افراد کیلئے ان کے کردارکواجاگرکرناہے۔

اس سال کاموضوع ہے ۔''خاندان، تعلیم اور فلاح وبہبود''
اس دن کے موقع پر منعقد کی جانیوالی مختلف تقاریب کے دوران خاندانوں کی تعلیم اور سیکھنے کے مواقع کے فروغ کی پالیسیوں پر غور کیاجائے گا۔