File photo

حکومت نے چند برس میں ملک کو بے مثال ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے:سائرہ
15 مئی 2017 (06:51)
0

نیشنل ہیلتھ سروسز کی ریگولیشن اورکوآرینیشن کی وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ عام انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

حافظ آباد میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوام کے مسائل حل کرنے کے علاوہ ملک سے غربت اور بے روزگاری کے خاتمے پر یقین رکھتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے چند برس میںملک کو بے مثال ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے۔