کلیارشریف عرس میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
15 مئی 2016 (19:32)
0

وزارت مذہبی امور نے اس ماہ کی چوبیس تاریخ کو حضرت خواجہ علائوالدین علی احمد صابر کلیاری کے سالانہ عرس میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔
عرس کی تقریبات آٹھ سے پندرہ دسمبر تک کلیار شریف بھارت میں ہوں گی۔
درخواست فارم اور تفصیلات وزارت کی ویب سائیٹwww.hajjinfo.orgیا www.mora.gov.pk سے ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔