وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی اور آزاد کشمیر کے رہنما کنونشن سے خطاب کریں گے۔