File photo

عالمی مالیاتی ادارے کی پاکستان کی پائیدار اقتصادی کارکردگی کی تعریف
15 مئی 2016 (14:28)
0

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی پائیدار اقتصادی کارکردگی کو سراہا ہے۔

ریڈیو چائنہ سے باتیں کرتے ہوئے پاکستان کے لئے آئی ایم ایف کے کنٹری ڈائریکٹر Harald finger نے کہا کہ حکومت کی طر ف سے متعارف کرائی گئی اقتصادی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان اقتصادی استحکام کی جانب گامزن ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے معیشت کے تمام شعبوں میں مقررہ اہداف حاصل کئے ہیں جبکہ بجٹ خسارے میں بھی کمی لائی گئی ہے۔