File photo

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے
15 مئی 2016 (12:06)
0

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونگے۔

ایوان بالا کا اجلاس تیسرے پہر چار بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے شروع ہوگا۔
دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت اہم قومی معاملات پر بحث کی جائے گی۔