15 جون 2017 (18:06)
0

مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش کر تاریخ رقم کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دوسروں کو بھی اس کی تقلید کرنی چاہئیے۔

وزیراعظم محمد نوازشریف نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنمائوں کے ساتھ ملاقات کی ۔


یہ بات مریم نوازشریف نے آج سہ پہر ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتائی۔