وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کی اقتصادی کامیابیوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیاجارہا ہے ۔

ترقی دشمن قوتیں پاکستان کو آگے بڑھتا نہیں دیکھنا چاہتیں،رانا تنویر
15 جون 2017 (18:00)
0

دفاعی پیداوار کے وزیررانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ ترقی دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان مختلف شعبوں میں آگے بڑھے۔
انہوں نے جمعرات کے روز ایک انٹرویو میں کہاکہ ملک کی اقتصادی کامیابیوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیاجارہا ہے ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ عوام حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والے افراد کو آئندہ انتخابات میں مسترد کردیںگے ۔