مصر ی پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ یہ مسئلہ اس کے دائرہ کار میں آتا ہے جبکہ اسکی حتمی منظوری صدر کی طرف سے دی جائے گی۔

بحیرہ احمرکے دو غیرآباد جزیرے سعودی عرب کے حوالے کرنے کے متنازعہ منصوبے کی منظوری
15 جون 2017 (14:58)
0

مصر ی پارلیمنٹ نے بحیرہ احمرکے دو غیرآباد جزیرے سعودی عرب کے حوالے کرنے کے متنازعہ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
گزشتہ برس شاہ سلمان کے مصر کے دورے میں Tiran اور Sanafir جزیرے حوالے کرنے کا معاہدہ طے پایا تھا۔
اس معاہدے کے خلاف مصر میں مظاہرے بھی کئے گئے ۔
تاہم پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ یہ مسئلہ اس کے دائرہ کار میں آتا ہے جبکہ اسکی حتمی منظوری صدر کی طرف سے دی جائے گی۔