file photo

ترکی کا قطر اور ہمسایہ عرب ملکوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے پرامن مذاکرات پرزور
15 جون 2017 (09:37)
0

ترکی نے قطر اور اس کے ہمسایہ عرب ملکوں کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے پرامن مذاکرات پرزوردیا ہے۔

یہ بات ترکی کے وزیر خارجہ Mevlut Cavusoglu نے دوحا میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن محمد الثانی سے مذاکرات کے بعد کہی۔ ترک وزیر خارجہ آج کویت جائیں گے اور تنازعہ کے تصفیے کیلئے کل سعودی عرب میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے با ت چیت کریں گے۔