file photo

موسم گرم اورخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
15 جون 2017 (07:40)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

تاہم اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژنوں، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرگرد آلود ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
جمعرات کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد ستائیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہوراور پشاور اٹھائیس
کراچی اکتیس
کوئٹہ اورمظفر آباد بیس
گلگت سترہ
اورمری انیس ڈگری سینٹی گریڈ