File photo

کیوبا اور امریکہ ایک دوسرے کی خودمختاری کے احترام کیلئے باہمی تعاون کرسکتے ہیں: کاسترو
15 جولائی 2017 (19:38)
0

کیوبا کے صدر رائول کاسترو نے کہا ہے کہ کیوبا اور امریکہ ایک دوسرے کی سا لمیت اور خودمختاری کے احترام کیلئے باہمی تعاون کرسکتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے ہوانا میں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے انقلاب کو ناکام بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔