File photo

مغربی رہنما ترکی اور دہشتگرد تنظیموں کے درمیان کسی ایک کا انتخاب کریں:اردوان
15 جولائی 2017 (17:27)
0

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مغربی رہنمائوں سے کہا ہے کہ وہ فتح اللہ گولن گروپ کی طرح ترکی اور دہشتگرد تنظیموں کے درمیان کسی ایک کا انتخاب کریں۔ ناکام بغاوت کو ایک سال مکمل ہونے پر ''دی گارڈین ''میں شائع ہونے والے ایک کالم میں اردوان نے لکھا کہ ترکی سے دوستی یا دوطرفہ تعلقات میں دوغلاپن نہیں ہونا چاہئے۔