وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ بعض سیاسی عناصر عوامی مفادات کی قیمت پر ذاتی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔

حکومت توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بھرپور انداز میں کام کررہی ہے: شہباز شریف
15 جولائی 2017 (15:52)
0

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بھرپور انداز میں کام کررہی ہے۔آج لاہور میں قومی اسمبلی کے رکن رائو محمد اجمل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ منفی سیاست سے ترقی کا سفر متاثر ہوگا۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ بعض سیاسی عناصر عوامی مفادات کی قیمت پر ذاتی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔