ترکی کا قومی میزائل دفاعی نظام کی تیاری کیلئے فرانس اور اٹلی کے ساتھ معاہدہ
15 جولائی 2017 (15:46)
0

ترکی نے قومی میزائل دفاعی نظام کی تیاری کے لئے نیٹو کے رکن ملکوں فرانس اور اٹلی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔انقرہ میں استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے وزیر دفاع نے کہا کہ ترک ادارے اس سلسلے میں اطالوی و فرانسیسی کنسورشیم یوروسیم کے ساتھ ملکر کام کریں گے۔